پاکستان
24 اپریل ، 2012

تحقیقات میں ایک سے6مہینے یامزیدوقت بھی لگ سکتا ہے،مجاہداسلام

تحقیقات میں ایک سے6مہینے یامزیدوقت بھی لگ سکتا ہے،مجاہداسلام

کراچی… تحقیقات مکمل ہونے میں ایک سے6مہینے یامزیدوقت بھی لگ سکتا ہے، بھوجاایئرحادثہ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہمجاہداسلام کاکہنا ہے کہحادثے کی جگہ پرتھوڑاکام رہ گیاہے اور جتنے بھی شواہدتھے اسے محفوظ کرلیاگیاہے ۔ڈیٹارکارڈرکاجائزہ لیاجائیگا،تباہ جہازکے ملبے کوٹرکوں میں لے جایاجائیگااوراس کاجائزہ لیاجائیگا۔انہوں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پرتحقیقاتی ٹیم کے اراکین میں اضافہ کیاجاسکتاہے۔

مزید خبریں :