کھیل
14 دسمبر ، 2014

ٹیم کاجشن بھارتی میڈیاسےبرداشت نہ ہوسکا،ٹیم مینجمنٹ سےبدتمیزی

ٹیم کاجشن بھارتی میڈیاسےبرداشت نہ ہوسکا،ٹیم مینجمنٹ سےبدتمیزی

بھوبنیشور.........ہاکی ٹیم کا جشن بھارتی میڈیا سے برداشت نہ ہو سکا ۔پاکستانی ٹیم مینجمنٹ سے بد تمیزی۔انتظامیہ واک آؤٹ کر گئی ۔ہیڈ کوچ شہنازشیخ کہتے ہیں جیت پر جشن کھلاڑیوں کا حق تھا ، اعتراض کر نا مناسب نہیں ۔ہیڈ کوچ شہناز نے کہا کہ میچ کےدوران بھی جشن منانےکےلیے40سیکنڈکاوقت دیاجاتاہے اور اپنی فتح کاجشن مناناکھلاڑیوں کاحق تھا۔پریس کانفرنس کےدوران ہماری فتح کےجشن پرسوال اُٹھائےگئے ، ہم بھارت میں محبت کاپیغام لےکرآئےہیں۔قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ ہاکی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر قوم کومبارک باددیتاہوں۔

مزید خبریں :