کھیل
14 دسمبر ، 2014

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی: تیسری پوزیشن کےمیچ میں بھارت کوشکست

چیمپیئنز ٹرافی ہاکی: تیسری پوزیشن کےمیچ میں بھارت کوشکست

بھوبنیشور........چیمپیئنز ٹرافی ہاکی میں تیسری پوزیشن کےمیچ میں آسٹریلیانےبھارت کوشکست دےدی۔ تیسری پوزیشن کےمیچ میں آسٹریلیانے بھارت کےخلاف دوسراگول کرکے میچ 2-1 سے جیت لیا۔ جیت سے قبل بھارت اورآسٹریلیاکے کھلاڑیوں میں جھگڑا بھی ہوا۔ بھارتی کھلاڑی نے آسٹریلوی کھلاڑی کو دھکے دیئے۔ کھلاڑیوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا تاہم ریفری نے بیچ بچائو کراکے معاملہ رفع دفع کیا۔

مزید خبریں :