پاکستان
26 اپریل ، 2012

مزید وزراء، اتحادی رہنما سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد…وزیراعظم سے متعلق توہین عدالت کیس کا فیصلہ سننے کیلئے مزید وزراء اور اتحادی رہنما سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ ان رہنماوٴں میں چوہدری شجاعت، وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان، پی پی پنجاب کے رہنما راجہ ریاض، وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ شامل ہیں۔

مزید خبریں :