پاکستان
26 اپریل ، 2012

وزیراعظم کورٹ روم نمبر4پہنچ گئے

اسلام آباد… این آر او عمل درآمد کیس کے حوالے سے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سننے کیلئے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سپریم کورٹ کے کورٹ روم نمبر 4پہنچ گئے ہیں۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے وہ مختصر قافلے کے ہمراہ ججز گیٹ پہنچے جہاں گاڑی سے اتر کر اپنے انتظار میں موجود پارٹی اور اتحادی رہنماوٴں کے ہمراہ سپریم کورٹ کی عمارت پہنچے۔ عمارت میں داخلے سے قبل انہوں نے تمام رہنماوٴں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور عمارت میں داخل ہوئے۔

مزید خبریں :