پاکستان
26 اپریل ، 2012

عدالتی فیصلہ آرٹیکل25کی صریحاًخلاف ورزی ہے،اٹارنی جنرل

عدالتی فیصلہ آرٹیکل25کی صریحاًخلاف ورزی ہے،اٹارنی جنرل

اسلام آباد… اٹارنی جنرل عرفان قادر نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کے فیصلے کو آرٹیکل25کی صریحاًخلاف ورزی قرار دیا ہے۔ فیصلے کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم توہین عدالت کیس کا فیصلہ7ججوں کونہیں کرناچاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ فیصلہ آرٹیکل248ون، 89اور264 کی بھی خلاف ورزی ہے۔

مزید خبریں :