پاکستان
22 دسمبر ، 2014

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

 مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی......ماہِ ربیع الاول 1436کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن اجلاس کی صدارت کریں گے،جس میں چاند نظر آنے یا نہ نظر آنے سے متعلق اعلان کیاجائے گا۔اسی دوران ذونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے اپنے صدر مقام پر ہوں گے۔شہادتیں ملنے کے بعد مفتی منیب الرحمن چاند کی رویت سے متعلق اعلان کریں گے۔

مزید خبریں :