پاکستان
22 دسمبر ، 2014

پشاورمیں رنگ روڈ پرواقع دکان میں سلنڈر پھٹ گیا،3زخمی

پشاورمیں رنگ روڈ پرواقع دکان میں سلنڈر پھٹ گیا،3زخمی

پشاور.....پشاورمیں رنگ روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ،دھماکے کے مقام پر امدادی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکارنگ روڈ کے قریب واقع چغل پورہ میں خراد مشین کی دکان میںگیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس کے نتیجہ میں3افرادزخمی ہو گئے ۔

مزید خبریں :