پاکستان
27 اپریل ، 2012

اسامہ کے اہل خانہ کو سعودی عرب ڈی پورٹ کردیا گیا

اسامہ کے اہل خانہ کو سعودی عرب ڈی پورٹ کردیا گیا

اسلام آباد . . . .القاعدہ کے مقتول رہنما اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو سعودی عرب ڈی پورٹ کردیا گیا۔ اسامہ کے اہل خانہ خصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق اسامہ کے اہل خانہ کوسعودی عرب ان کی مرضی کے مطابق ڈی پورٹ کردیاگیا۔ عدالت کے حکم پراسامہ کے اہل خانہ کوڈی پورٹ کرنے کے آرڈرزجاری کیے ۔اسامہ کے اہل خانہ کوگیسٹ ہاوس میں رکھاگیاجسے سب جیل قراردیاگیاتھا۔

مزید خبریں :