پاکستان
27 اپریل ، 2012

پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور … پشاور میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔پولیس حکام کے مطابق اندرون شہر اور کینٹ کی تمام حساس مساجد میں واک تھرو گیٹس نصب کئے گئے ہیں۔ اور پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر بھی پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ ہر مشتبہ شخص اور گاڑی کو جامع تلاشی کے بعد شہر داخلہ کی اجازت دی جارہی ہے جبکہ سیکیورٹی خدشات کی بناء پر صدر بازار کو جانے والے تمام راستے بھی سیل کردیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :