پاکستان
05 جنوری ، 2015

جماعت اسلامی کو21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تحفظات

جماعت اسلامی کو21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر تحفظات

اسلام آباد.........جماعت اسلامی نے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں مذہب اور فرقے کے الفاظ حذف کرنے کا مطالبہ کردیا۔جماعت اسلامی نے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں تبدیلی کے بارے میں ترامیم قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیں، جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ترمیمی بل میں مذہب اور فرقے کے الفاظ حذف کیے جائیں۔

مزید خبریں :