کھیل
Time 10 نومبر ، 2022

جنوبی افریقا کے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر روسو نے کیا کہا؟

رؤسو نے اپنی ٹیم کی کٹ کو زیب تن کرنا اورورلڈکپ میں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا اپنے لیے اعزاز قرار دیا/ فائل فوٹو
 رؤسو نے اپنی ٹیم کی کٹ کو زیب تن کرنا اورورلڈکپ میں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا اپنے لیے اعزاز قرار دیا/ فائل فوٹو

جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد ٹوئٹر پربیان جاری کیا ہے۔

جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے اپنی ٹیم کی کٹ کو زیب تن کرنا اورورلڈکپ میں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

روسو نے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور اسے بدقسمتی قرار دیا۔

مزید خبریں :