Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
بائیو سکیور ببل ختم ہونے کے باوجود حسن علی کا ہوٹل لابی میں آنے سے گریز | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 12 نومبر ، 2021

بائیو سکیور ببل ختم ہونے کے باوجود حسن علی کا ہوٹل لابی میں آنے سے گریز

حسن علی شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے— فوٹو:فائل
حسن علی شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے— فوٹو:فائل 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔

بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔

دوسری جانب کرکٹرحارث رؤف اورشاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے گفتگو کی۔ حارث رؤف کا کہنا تھاکہ جو چاہتے تھے وہ نہیں ہوسکا، ٹیم نے پوری کوشش کی۔

 شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھاکہ سیمی فائنل جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ شائقین نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور آٹو گراف لیے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو آسٹریلیا نے شکست دی۔

شائقین کرکٹ کی جانب سے اہم موقع پر کیچ چھوڑنے پر حسن علی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ 

مزید خبریں :