افغان جنگ

کانگریس رکن ٹم برشیٹ نے ٹرمپ سے افغان طالبان کی مالی امداد روکنے کا مطالبہ کردیا

Updated an hour ago

امریکی کانگریس کے رکن ٹم برشیٹ نے غیرملکی امدادکو’ دہشتگردوں‘ کی مالی معاونت کے ساتھ تشبیہ دی