ایران اسرائیل کشیدگی

غزہ: غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مسجد پر دھاوا ، متنازع نعرےبازی کے بعد آگ لگادی

Updated 4 hours ago

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد کی دیوار پر ’عربوں کی موت‘ اور ’ بدلہ ‘ جیسے ناپاک نعرے درج کیے گئے