ایران اسرائیل کشیدگی

شام میں بشار حکومت کا خاتمہ امریکا، اسرائیل اورپڑوسی ملک کے منصوبےکا نتیجہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر

Updated a week ago

شام کےایک پڑوسی ملک نے بھی بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیےاہم کردار ادا کیا، ہمارےپاس ثبوت ہیں، کسی شک و شبے کی گنجائش نہیں ہے: آیت اللہ خامنہ ای