کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے اور بنگلادیشی بیٹر لٹن داس کو شامل کیا ہے، شعیب ملک کو سپلیمنٹری کیٹگری میں کوئٹہ گلیڈ ایٹرز نے پک کیا ہے