پاکستان سپر لیگ

ایچ بی ایل پی ایس ایل: کراچی کنگز نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

Updated 4 days ago

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر بین میکڈرموٹ اور پاکستان انڈر 19 کے کپتان سعد بیگ ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں