پاکستان
24 جولائی ، 2016

عمران نے ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک جہانگیر ترین کو دیدیا

عمران نے ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک جہانگیر ترین کو دیدیا

تحریک انصاف میں اختلافات کے معاملے پر عمران خان نےناراض ارکان کومنانے کی ذمےداری جہانگیر ترین کو سونپ دی۔


ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے ناراض ارکان سے رابطہ کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ ناراض ارکان کا کہنا ہے کہ تحفظات دور نہ ہوئےتو29جولائی کوکارکنوں کےپاس جائینگے۔


ذرائع کے مطابق عمران خان نے ناراض ارکان کو منانے کا ٹاسک پرویز خٹک کو دیا تھا ۔ پرویز خٹک نے عمران خان کو بتایا کہ ناراض ارکان کے تحفظات بلاجواز ہیں۔


 

مزید خبریں :