پاکستان
24 اگست ، 2016

کراچی:رینجرز کی کارروائی، پاپوش ، لیاقت آباد سے 2 ملزمان گرفتار

کراچی:رینجرز کی کارروائی،  پاپوش ، لیاقت آباد سے 2 ملزمان گرفتار

 

کراچی کے علاقوں پاپوش نگر اور لیاقت آباد میں سندھ رینجرز نے ایک کارروائی کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم عابد کا تعلق ایم کیوایم لندن سیکریٹریٹ کے عسکری ونگ سے ہے۔

ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم عابد قتل اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے ،دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

مزید خبریں :