پاکستان
01 ستمبر ، 2016

وزیراعظم نواز شریف آج سبی اور گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج سبی اور گوادر کا دورہ کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج سبی میں نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کاافتتاح کریں گے،جبکہ گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج ایک روزہ دورے پر سبی آئیں گے،جہاں وہ نوتعمیر شدہ سبی کوہلو روڈ کا افتتاح اور قبائلی عمائدین سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم سبی سے گوادر جائیں گے،گوادر میں سی پیک سے متعلق اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

مزید خبریں :