پاکستان
26 اپریل ، 2017

عمر خالد خراسانی علاج کرانے بھارت گیا، احسان اللہ احسان

کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان نے انکشاف کیا ہے کہ 2015ء میں شدت پسند رہنما عمر خالد خراسانی جب ایک کارروائی میں زخمی ہوا تو وہ علاج کرانے بھارت گیا تھا۔

احسان اللہ احسان نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جرگہ‘ کے میزبان سلیم صافی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مزید کہا کہ عمر خالد خراسانی نے بھارت جانے کے لیے افغان پاسپورٹ استعمال کیا۔

’جیو نیوز‘ کا پروگرام ’جرگہ‘ کل رات 11بج کر 5منٹ پرنشر کیا جائے گا۔

مزید خبریں :