دنیا
Time 17 اگست ، 2017

ایرانی اور ترک فوجی سربراہان کا شامی بحران پر تبادلہ خیال

ایرانی اور ترک فوجی سربراہوں نے اپنی ملاقات میں شامی بحران پر تبادلہ خیال کیا ۔

ترک میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب اور ترک وزیر دفاع سے ملاقاتیں کیں۔

اس دوران دونوں رہنماؤں نے رابطہ کاری میں بہتری، انسداد دہشت گردی اور شامی صورتحال پر گفتگو کی۔

سن 1979 کے ایرانی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ ایرانی فوجی سربراہ نے ترکی کا دورہ کیا ہے۔

مزید خبریں :