09 فروری ، 2015
لندن........ فرانسیسی میگزین میں توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کے خلاف لندن کی 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔