پاکستان
09 فروری ، 2015

الطاف حسین کےچاہنےوالےصبروبرداشت کامظاہرہ کریں،رابطہ کمیٹی

الطاف حسین کےچاہنےوالےصبروبرداشت کامظاہرہ کریں،رابطہ کمیٹی

کراچی.........متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ الطاف حسین کےچاہنےوالےصبروبرداشت کامظاہرہ کریں۔ متحدہ قومی موومنٹ نے عوام سے کہا کہ وہ کسی بھی افوا ہ پرکان نہ دھریں،معمولات ِ زندگی وکاروبار معمول کےمطابق جاری رکھیں۔

مزید خبریں :