پاکستان
09 فروری ، 2015

جے آئی ٹی ایک اہلکار نہیں، مختلف اداروں کے نمائندے بناتے ہیں، شرجیل میمن

جے آئی ٹی ایک اہلکار نہیں، مختلف اداروں کے نمائندے بناتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی ..............سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہاہے کہ جے آئی ٹی ایک اہل کار نہیں، مختلف اداروں کے نمایندے بناتے ہیں اسے مستر د کرنا نامناسب ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ بلدیہ فیکٹری جیسے سانحات پر جے آئی ٹی عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، اب فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔

مزید خبریں :