پاکستان
09 فروری ، 2015

کراچی: ماڑی پور میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک

کراچی: ماڑی پور میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک

کراچی .........کراچی کے علاقے ماڑی پور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق ملزم کے قبضے سے 2دستی بم اور بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد ہوا ہےجبکہ ہلاک ملزم کی شناخت نواز عرف ملاح کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔

مزید خبریں :