پاکستان
09 فروری ، 2015

پی ٹی آئی کارکن جلسےسےپہلےہمیں جلسےکامیاب کرانے کاکہتےہیں،وسیم اختر

پی ٹی آئی کارکن جلسےسےپہلےہمیں جلسےکامیاب کرانے کاکہتےہیں،وسیم اختر

اسلام آباد..........ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کےکارکن جلسےسےپہلےہمیں کہتےہیں کہ ہمارےجلسےکامیاب کرادیں۔ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے پروگرام آج شاہ زیب خانزداہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ تحریک انصاف کوکراچی میں جلسہ کرتےوقت کیوں سانپ سونگھ جاتاہے؟

مزید خبریں :