پاکستان
09 فروری ، 2015

تحریک انصاف نے کوئی جلسہ ایم کیوایم کی مددسےنہیں کیا،عمران اسماعیل

 تحریک انصاف نے کوئی جلسہ ایم کیوایم کی مددسےنہیں کیا،عمران اسماعیل

اسلام آباد........پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے کوئی جلسہ ایم کیوایم کی مددسےنہیں کیا۔ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں نےخان صاحب کوروکاکہ کراچی میں ہوتےہوئےایم کیوایم کیخلاف بیان نہ دیں کہ کراچی میں ہمیں کام کرنا ہے

مزید خبریں :