پاکستان
09 فروری ، 2015

عمران خان کا ردعمل فطری تھا،شاہ محمود قریشی

عمران خان کا ردعمل فطری تھا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد.........پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ردعمل فطری تھا،سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حقائق پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت جےآئی ٹی کی تائیدکررہی ہے،عمران خان کی ذات پرکیچڑاچھالنےکوکون اہمیت دیتاہے۔

مزید خبریں :