پاکستان
10 فروری ، 2015

موت سے نہیں ڈرتا، چند دن بعد کراچی جاؤں گا ،عمران خان

 موت سے نہیں ڈرتا، چند دن بعد کراچی جاؤں گا ،عمران خان

اسلام آباد......عمران خان کا کہنا ہےکہ ابھی ان کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا ہے،عورتوں کیخلاف بےہودہ باتیں برداشت نہیں کریں گے ، چودھری سرور کے بنی گالہ پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موت سے نہیں ڈرتا، چند دن بعد کراچی جاؤں گا،خواتین کے خلاف باتیں برداشت نہیں۔

مزید خبریں :