10 فروری ، 2015
فیصل آباد ..........فیصل آباد کے علاقے باؤوالا میں شوہرکی مبینہ فائرنگ سے بیوی زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ملزم نے بیوی پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو گولی مارکر زخمی کرلیا۔ ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں نے دونوں زخمی میاں بیوی کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔