پاکستان
10 فروری ، 2015

ورلڈ کپ کی ہر خبر میں بھی سب سے پہلے، سب سے آگے جیو نیوز

ورلڈ کپ کی ہر خبر میں بھی سب سے پہلے، سب سے آگے جیو نیوز

کراچی.........مشن ورلڈ کپ میں ہر پل ہر لمحہ جیو نیوز کے ساتھ ناظرین کو دیکھنے کو ملے گی ،ورلڈ کپ کی سب سے بڑی ٹرانسمیشنجس میں ہوں گے بہترین تبصروں کے ساتھ وسیم اکرم، شعیب اختر، رمیز راجہ، محمد یوسف، محمد عامر، اظہر محمود اور سکندر بخت۔ یعنی ورلڈ کپ کی ہر خبر میں بھی سب سے پہلے، سب سے آگے جیو نیوز۔

مزید خبریں :