پاکستان
11 فروری ، 2015

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

کراچی...... ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ یہ بات انھوں نے جیونیوزکے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں بات کرتے ہوئے کہی۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کامطلب ہےرابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔

مزید خبریں :