19 فروری ، 2015
کوئٹہ......وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ میں بگٹی ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے طلال اکبر بگٹی سے ملاقات میں ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر گفتگو میںصوبے سمیت ملک بھر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔