پاکستان
23 فروری ، 2015

کوئٹہ: کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کا فیصلہ آج ہوگا

کوئٹہ: کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کا فیصلہ آج ہوگا

کوئٹہ........ بلوچستان سے سینیٹ کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید نے کہا کہ سینیٹ انتخابات پر کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کئے جانے کیخلاف اعتراضات کا عمل کل بھی جاری رہے گا، اعتراضات پر فیصلے26 اور 27 فروری کو ہوں گے۔ بلوچستان سے سینیٹ کی 12نشستوں پر 38 امیدوار میدان میں ہیں۔

مزید خبریں :