پاکستان
03 مارچ ، 2015

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوشہ رحمان بارسلونا پہنچ گئیں

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انوشہ رحمان بارسلونا پہنچ گئیں

بارسلونا.......شفقت علی رضا....... وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان خان احمد اسپین کے چار روزہ دورہ پر بارسلونا پہنچ گئیں،وہ ورلڈ موبائل کانگریس 2015بارسلونا میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے لئے بارسلوناپہنچیں تو ایئر پورٹ پر ان کا استقبال پاکستان کے قونصل جنرل بارسلونا، مرادا شرف جنجوعہ اور ویلفیئر قونصلر محمد اسلم خان غوری نے کیا ۔انوشہ رحمان خان احمد کانگریس میں موبائل ایوارڈ تقریب میں شرکت کے ساتھ ساتھ پاکستان اور موجودہ ٹیکنالوجی کے موضوع پربھی خطاب کریں گی ۔

مزید خبریں :