04 مارچ ، 2015
اسلام آباد......سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے مجوزہ شیڈول پراعتراض کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہبلدیاتی انتخابات سے متعلق نظر ثانی شدہ شیڈول کل عدالت میں پیش کیا جائے،عدالت نے مزید حکم دیا کہ انتخابات کی تیاری سے متعلق 10 مارچ کو رپورٹ عدالت میں پیشکی جائے۔سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق رپورٹ بھی 10 مارچ کو دیجائے،عدالت عظمی نے کہا کہ آئینی عہدیداربلدیاتی انتخابات نہ کرا کےجمہوری طرزعمل کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔