پاکستان
04 مارچ ، 2015

چیف سیکریٹری سندھ کو فارغ کرنے کا معاملہ معمہ بن گیا

کراچی ......چیف سیکریٹری سندھ سجاد سلیم ہوتیانہ کو فارغ کرنے کا معاملہ معمہ بن گیا،وزیر اعلی سندھ کے حکم پر چیف سیکریٹری کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔ مگر سجاد سلیم ہوتیانہ مستعفی ہونے کو تیار نہیں۔اس حوالے سے تاحال صورتحال واضح نہیں۔

مزید خبریں :