پاکستان
05 مارچ ، 2015

سینٹ انتخابات پولنگ کے موقع پرپشاور میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

سینٹ انتخابات پولنگ کے موقع پرپشاور میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ

پشاور.......سینٹ انتخابات پولنگ کے موقع پرپشاور میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہے۔ پولیس کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی تعینات ہیں۔ سینٹ انتخابات پولنگ کے موقع پر شہرمیں دو ہزار پولیس اہلکارتعینات کئے گئے ہیں۔ پولیس کی کوئیک رسپانس فورس، ایمرجنسی رسپانس سکواڈ اور ریپڈ رسپانس فورس بھی کینٹ اور سٹی سرکلز میں گشت پر ہیں۔ ایف سی اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوااسمبلی کی عمارت کو حساس قراردیاگیا ہے۔ جہاں تقریبا دو سوپولیس اہلکار تعینات ہیں۔

مزید خبریں :