پاکستان
05 مارچ ، 2015

وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ.........وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف جو سعودی عرب کے دورے پر ہیں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرحاضری دیں گےاور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں نوافل بھی اداکریں گے۔

مزید خبریں :