پاکستان
06 مارچ ، 2015

خیبر پختون خوا اسمبلی میں بیلٹ باکس سے خالی پرچیاں برآمد

خیبر پختون خوا اسمبلی میں بیلٹ باکس سے خالی پرچیاں برآمد

پشاور.......خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں ووٹوں سے زیادہ چرچابیلٹ بکس میں سے برآمد ہونے والی خالی پرچیوں کا رہا، یہ خالی پرچیاں کیاتھیں اوراس کا انتخابی عمل سے کیا تعلق تھا؟؟ خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی اپوزیشن اراکین نے شورمچا دیا کہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی اپنے ووٹ ڈالنے کی بجائے ڈبے میں خالی پرچیاں ڈال رہے ہیں اورخالی ووٹ اپنے ساتھ باہر لے کرجاتے ہیں۔

مزید خبریں :