07 مارچ ، 2015
کراچی........ کراچی کے علاقے نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔