03 مئی ، 2012
واشنگٹن…امریکا نے پاکستان کوگوانتاناموبے جیل میں قیدپاکستانیوں تک رسائی دینے کی پیشکش کی ہے ۔ذرائع کے مطابق گوانتاناموبے جیل تک رسائی دینے کے معاملے سے امریکانے پاکستان کوتحریری طورپرآگاہ کردیا ہے۔گوانتاناموبے جیل میں سیف اللہ پراچہ،عبدالربانی اورمحمداحمدربانی میں قیدہیں۔