پاکستان
11 مارچ ، 2015

رضا ربانی چیئرمین سینیٹ نامزد ہونے پر پارٹی عہدے سے مستعفی

رضا ربانی چیئرمین سینیٹ نامزد ہونے پر پارٹی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد.........پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق رضا ربانی نے چیئرمین سینیٹ نامزد ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کا عہدہ چھوڑا ہے۔

مزید خبریں :