پاکستان
11 مارچ ، 2015

لاہور: گارڈ کی نوکری سے نکالنے پر فائرنگ ، 3تاجر ہلاک

لاہور: گارڈ کی نوکری سے نکالنے پر فائرنگ ، 3تاجر ہلاک

لاہور........لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں شوروم کے گارڈ نے نوکری سے نکالے جانے پر فائر کھول دیا۔3تاجر مار ڈالے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن میں شوروم کی نوکری سے نکالے جانے پر گارڈ نے تین تاجروں کا قتل کردیا۔مقتولین کی لاشیں جناح اسپتال پہنچا دی گئیں۔تاجروں نے جناح اسپتال کے باہر احتجاج کیا ہے۔

مزید خبریں :