پاکستان
11 مارچ ، 2015

قانون کیمطابق صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد ہوتو اعتراض نہیں، الطاف حسین

قانون کیمطابق صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد ہوتو اعتراض نہیں، الطاف حسین

کراچی.........متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون کی مطابق صولت مرزا کی سزا پر عملدرآمد ہوتا ہے تو اعتراض نہیں، صولت مرزا کا نام سنا ہے، اس پر جرم ثابت ہو گیاتو فیصلہ آخرت میں ہوگا۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر 90کے آس پاس کرمنلز ہیں آپ نام بتائیں ہم خود آپ کو لا کر دیں گے،ڈی جی رینجرز کوپیشکش کی تھی ہمارا جو بندہ چاہیےہم خود لا کر دینے پرتیارہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر چھاپا مارنا ہی ان کی نیت ہوتی تو میری بہن کے گھر چھاپا کیوں مارا؟

مزید خبریں :