پاکستان
11 مارچ ، 2015

ایم کیوایم وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات جاری

کراچی .......متحدہ قومی موومنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی وفدوزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گیا ہے جہاں وہ اس وقت وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کررہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات میں نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے سے متعلق انھیں آگاہ کریگا۔وفدمیں بابرخان غوری، ڈاکٹر فاروق ستار،کنورنویدجمیل ،ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی اورفیصل سبزواری شامل ہیں۔


مزید خبریں :