پاکستان
12 مارچ ، 2015

وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز کےآپریشن پراعتماد میں لیا تھا، وزیرداخلہ

وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز کےآپریشن پراعتماد میں لیا تھا، وزیرداخلہ

اسلام آباد......... وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو رینجرز کے آپریشن سے متعلق اعتماد میں لیا گیا تھا، ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اور گردو نواح میں قانون کو مطلوب افراد کیا کر رہے تھے؟ کوئی بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ جیونیوزسےگفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ رینجرزکاآپریشن قانون شکنوں کیخلاف تھا،رینجرزنےقانون شکنوں کیخلاف آپریشن کرکےقابل ستائش کام کیا، افسوس کی بات ہےکہ کسی حکومت نےرینجرزکےکام کونہیں سراہا۔

مزید خبریں :