پاکستان
13 مارچ ، 2015

ملتان: پولیس کا جیونیوز کے کیمرہ مین پرتشدد

ملتان: پولیس کا جیونیوز کے کیمرہ مین پرتشدد

ملتان.........ملتان کے علاقے غازی آباد میں پولیس نے جیونیوز کے کیمرہ مین ایوب قریشی کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اسنوکر پر مبینہ طور پر جوا کھیلنے والے افراد کو پکڑا تھا۔ پولیس کی کاروائی کے دوران جیو نیوز کے کیمرہ مین ایوب قریشی نے پولیس سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش پر پولیس اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور تھانے میں بند کردیا۔

مزید خبریں :